[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ولادی میر پیوٹن کو روسی صدر منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے۔

جاری کی گئے پیغام کے ذریعے صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے روسی صدر کو مبارک باد پیش کی ہے۔

اپنے پیغام میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پُراعتماد ہوں کہ پاک روس تعلقات صدر پیوٹن کی متحرک قیادت میں مزید مضبوط ہوں گے۔

واضح رہے کہ ولادی میر پیوٹن ایک بار پھر روس کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔

روسی الیکٹورل کمیشن کے مطابق صدر پیوٹن نے 87.28 فیصد ووٹوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔

ولادی میر پیوٹن پانچویں بار روس کے صدر بنے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *