[ad_1]
موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ 25 فروری کو مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ مذکورہ سسٹم کے زیر اثر بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں بھی اس سسٹم کے زیر اثر بارش ہوسکتی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ 27 فروری تک یہ سسٹم اثر انداز رہے گا۔
[ad_2]