[ad_1]

--- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

حکومت سازی کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانا تھی، اجلاس ن لیگ کی کمیٹی کے اپنی قیادت سے مشاورت کے باعث ملتوی ہوا۔

ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس اب کل ہوگا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *