[ad_1]

انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا شیڈول جعلی ہے اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر توجہ نہ دی جائے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ایسے بیانات کو الیکشن کمیشن کا پالیسی بیان نہ سمجھا جائے۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن میں دائر درخواستوں پر کوئی مشاورت نہیں کی گئی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *