[ad_1]

طورخم بارڈر— فائل فوٹو
طورخم بارڈر— فائل فوٹو

پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر آج صبح سے آمد و رفت معطل ہے۔

پاکستانی کسٹم حکّام کے مطابق پاک افغان سرحد پر آمد و رفت افغان بارڈر حکّام نے بند کی ہے۔

پاکستانی کسٹم حکّام نے یہ بھی بتایا ہے کہ سرحدی گزر گاہ کی بندش سے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی  بے دخلی کا عمل بھی معطل ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *