[ad_1]

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس واپس لے لیا گیا۔

درخواست گزار نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس واپس لے لیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں  کیس کی سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے کی۔

درخواست گزار سے موقف اختیا کیا کہ تکنیکی بنیاد پر کیس واپس لینا چاہتا ہوں۔ جس پر عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کیس خارج کردیا۔

درخواست گزار نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی پر دوران عدت نکاح کا الزام لگایا تھا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *