[ad_1]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 2 گاڑیوں میں تصادم ہوا ہے۔
لیویز ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے کوچکی کے قریب 2 گاڑیوں میں ٹکر سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔
لیویز ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
[ad_2]