[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

عالمی تنظیم فور پاز کا کہنا ہے کہ تنہائی کا شکار ہتھنی مدھوبالا کو جلد از جلد سفاری پارک منتقل کیا جائے گا۔

عالمی تنظیم فور پاز کی جانب سے ہتھنی مدھو بالا کی تربیت سے متعلق ویڈیو جاری کر دی گئی۔

فور پاز  نے بتایا کہ مدھوبالا کو کنٹینر میں رہنے اور پیر باندھنے کی ٹریننگ دی جا رہی ہے، اس کی ذہنی صحت تنہائی کے باعث شدید متاثر ہوئی ہے۔

ماہرین کے مطابق ٹائر سے کھیلنا ظاہر کرتا ہے کہ مدھوبالا کی ذہنی صحت متاثر ہوئی ہے۔

ٹیم فورپاز کا کہنا ہے کہ مدھوبالا کو جلد از جلد تنہائی سے نکال کر سفاری پارک منتقل کیا جائے گا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *