[ad_1]
غیرملکی اہم شخصیات کے لیے پاکستان کے 5 اضلاع میں شکار گاہوں کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پنجاب کے 5 اضلاع میں شکار کے دوران سیکیورٹی کی منظوری دے دی ہے۔
واضح رہے کہ کچھ دن قبل گلگت بلتستان میں مارخور کے شکار کے لیے 1 لاکھ 86 ہزار ڈالرز کی ریکارڈ بولی لگائی گئی تھی۔
گلگت ٹرافی ہنٹنگ اسکیم میں مارخور کے شکار کی ریکارڈ بولی شکار سفاری نامی کمپنی نے دی تھی۔
کمپنی نے مارخور کے شکار کے لیے 1 لاکھ 86 ہزار ڈالر یعنی 5 کروڑ 17 لاکھ 8 ہزار پاکستانی روپے کی بولی لگائی تھی۔
[ad_2]