[ad_1]

اسکرین گریب----فائل فوٹو
اسکرین گریب—-فائل فوٹو

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ ہو گئے۔

وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے۔

انوارالحق کاکڑ 10 برس میں ترقیاتی کامیابیوں کے ساتھ مستقبل کے اہداف اور کلیدی منصوبے پر پاکستان کے تعاون کا اعادہ کریں گے۔

نگراں وزیرِ اعظم بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *