[ad_1]

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر تسنیم احمد قریشی------فائل فوٹو
پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر تسنیم احمد قریشی——فائل فوٹو

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 18 اکتوبر سے انتخابی مہم شروع کرے گی۔

سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  تسنیم قریشی نے کہا کہ بلاول بھٹو 18 اکتوبر کو ملک کے تمام ضلعی ہیڈ کواٹرز پر ویڈیو خطاب کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ جنوری یا فروری میں الیکشن نہ ہوئے تو ملک سنگین مسائل سے دو چار ہو جائے گا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *