[ad_1]

اسکرین گریب، فائل فوٹو
اسکرین گریب، فائل فوٹو

پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوابی میں پولیس نے میرے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔

شہرام ترکئی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ بڑی تعداد میں پولیس اہلکار میرے گھر ترکئی ہاؤس پر آئے تھے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ خیبر میں پولیس پر حملہ ہوا، آئی جی اپنے وسائل دہشت گردوں کیخلاف استعمال کریں۔

انہوں نے کہا کہ آئی جی پولیس وسائل پی ٹی آئی کیخلاف اور سیاسی وابستگیاں تبدیل کرنے کیلئے استعمال نہ کریں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *