[ad_1]

حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے سے 4 افراد کو نکال لیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے سے 4 افراد کو نکال لیا گیا۔

برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8  افراد ہلاک ہوگئے۔

حکام کے مطابق عمارت گرنے کے حادثے میں دو بچے بھی ہلاک ہوئے جن کی عمریں 5 اور 8 سال بتائی جارہی ہیں۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے سے 4 افراد کو نکال لیا گیا، جبکہ ملبے تلے دبے 5 افراد کی تلاش کی جارہی ہے، عمارت گرنے کا سبب ابھی معلوم نہیں ہوسکا، تحقیقات جاری ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *