[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت بلال کیانی کا کہنا ہے کہ حماد اظہر کو یہی تکلیف ہے کہ یہ معاہدہ کیوں ہوگیا اور پاکستان ڈیفالٹ سے کس طرح بچ گیا۔

انہوں نے کہا کہ آخری رقم اور چند ہفتے کا وقت ملنے کا دعویٰ کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیتے کہ یہ معاہدہ 9 ماہ کی مدت اور 3 ارب ڈالر کا ہے۔

بلال کیانی کا کہنا تھا کہ معاہدے سے ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے اور پاکستان کو وسائل کی فراہمی مزید تیز اور آسان ہوگی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *