[ad_1]

نیب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 22 جون کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 22 جون کو طلب کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب لاہور نے عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں طلب کیا ہے، نیب نے عثمان بزدار کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کو 11 مرتبہ طلب کیا گیا مگر وہ مسلسل غیر حاضر ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *