[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

قومی اسمبلی کے رکن (ایم این اے) علی وزیر کو گرفتار  کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ علی وزیر کو کن دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *