[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے ’امید کی گھنٹی‘ بجانے والے سائلین سے ملاقات کر کے شکایات سنی اور حل کرنے کے لیے احکامات دے دیے۔

گورنر سندھ نے کہا ہے کہ گھنٹی عوام کے لیے صحیح معنوں میں امید کی کرن ثابت ہو رہی ہے، سائلین کی روزانہ کی بنیاد پر داد رسی کی جا رہی ہے۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ کسی کو انصاف نہیں ملتا تو رات 12 سے صبح 8 بجے تک امید کی گھنٹی بجا سکتا ہے، ہم صرف عوام کی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *