[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں ممکنہ طوفان کے پیش نظر کمشنر کراچی نے تمام امتحانات منسوخ کر دیے۔

کشمنر کراچی نے تعلیمی سیمینار، سمر کیمپس اور دیگر سرگرمیاں بھی منسوخ کر دی ہیں۔

کمشنر کے نوٹیفکیشن کے مطابق انسانی جانوں کا ضیاع بچانے کیلئے فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تمام امتحانات، تعلیمی سیمینارز، سمر کیمپس اور دیگر سرگرمیاں 14 جون سے طوفان ٹلنے تک ملتوی رہیں گی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *