[ad_1]
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کے معاملے سے شیخ رشید کا کوئی تعلق نہیں۔
اسلام آباد میں سردار عبدالرازق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کو موجودہ کریک ڈاؤن میں جان کا خطرہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملے کے محرک شہزاد اکبر سے شیخ رشید کے معاملات سخت کشیدہ تھے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ شیخ رشید اور شہزاد اکبر کی آپس میں بات چیت بھی بند تھی۔
[ad_2]