[ad_1]
کراچی کے علاقے منگھوپیر زیبو گوٹھ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس حکام نے بتایا کہ جاں بحق و زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
پولیس نے مزید کہا کہ جاں بحق افراد میں باپ بیٹا اور زخمیوں میں ایک بیٹا اور ماں شامل ہے۔
[ad_2]