[ad_1]

اسکرین گریب، فائل فوٹو
اسکرین گریب، فائل فوٹو

پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

صائمہ ندیم خلیجی ایئر لائن کی پرواز سے ٹورنٹو جارہی تھیں۔

ذرائع کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صائمہ ندیم کو پرواز سے آف لوڈ کیا گیا۔

صائمہ ندیم کو ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد انہیں کچھ دیر تھانے میں روک کر گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *