[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر حملہ ہوا ہے، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر کاکڑ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔

سینیٹر منظور احمد کاکڑ کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی نصیر خان کاکڑ گھر جارہے تھے، راستے میں گاڑی پرفائرنگ کی گئی۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *