[ad_1]
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
گلشن سرجانی میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد، ڈیفنس فیز 6 اور بلدیہ میں فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہوئیں۔
رپورٹس کے مطابق بکرا پیڑی میں تقریب کے دوران فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ دیگر علاقوں میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوئے۔
دوسری جانب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واٹر پمپ کے علاقے سے اسلحہ برآمد کیا، ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
[ad_2]