[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں قید 56 مزید افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔

افغان قونصل جنرل نے کہا کہ رہائی پانے والے افغان مہاجرین غیرقانونی طور پر کراچی میں مقیم تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام قیدیوں کو رہائی کے بعد افغانستان روانہ کردیا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *