[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیوں میں گفتگو آگے نہیں بڑھتی تو 14 مئی کو الیکشن کا فیصلہ برقرار رہے گا۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، خدشہ ہے کہ پی ڈی ایم تاخیر کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر بلاول بھٹو بھارت جارہے ہیں تو امید ہے وہ مقبوضہ کشمیر کو نہیں بھولیں گے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کا کہنا تھا کہ فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس الیکشن سے فرار کی کوشش ہے اور کچھ نہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *