[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

حکومت پنجاب نے جامعہ پنجاب میں وائس چانسلر کے تقرر کے سلسلے پانچ روزہ تلاش کمیٹی قائم کردی ہے۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل نقوی کمیٹی کے کنوینئر ہوں گے جب کہ ماہر تعلیم ڈاکٹر ظفر اقبال قریشی، سماجی رہنما ڈاکٹر امجد ثاقب، چیرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن اور محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے سکریٹری اس کے رکن ہوں گے۔

کمیٹی کے قیام کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *