[ad_1]

اسکرین گریب
اسکرین گریب

یوم پاکستان پر دنیا کی بلند ترین عمارت دبئی کا برج خلیفہ بھی پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا۔

استنبول کے باسفورس برج کو بھی پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 23 مارچ قراردادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 83 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ’یوم پاکستان‘ بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا تھا، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *