[ad_1]

حیدرآباد کے کئی علاقوں میں 8 گھنٹے سے بجلی بند

حیدرآباد شہر کے کئی علاقوں میں گزشتہ 8 گھنٹوں سے بجلی معطل ہونے کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہیں۔

بارش کے بعد بند بجلی اب تک بحال نہ ہوسکی، حیسکو ترجمان کے مطابق شہر کے 8 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

ترجمان حیسکو کا کہنا ہے کہ بارش کے سبب ہونے والی فنی خرابی دور کی جارہی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *