[ad_1]

وزیراعظم شہباز شریف—فائل فوٹو
وزیراعظم شہباز شریف—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔

وزیرِ اعظم اور کابینہ ارکان کو لانے والے خصوصی طیارے نے کراچی کے فیصل بیس پر لینڈنگ کی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے دورۂ کراچی کے دوران پاکستان نیوی کے زیر اہتمام 8 ویں امن مشق کا جائزہ لیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات بھی متوقع ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *