[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہوں گی۔

فیملی ذرائع نے جیو نیوز کو تصدیق کی ہے کہ مریم نواز کے ہمراہ خاندان کے چند افراد اور پارٹی کارکن بھی پاکستان جائیں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ مریم نواز پاکستان پہنچ کر سیاست میں بھرپور حصہ لیں گی۔

واضح رہے کہ رواں ماہ مریم نواز کے جینیوا میں گلے کے دو گلینڈز کا 3 گھنٹے طویل آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *