[ad_1]
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں ایک اور یونین کمیٹی پر کامیابی کا دعویٰ کردیا۔
رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ چنیسر ٹاؤن یونین کمیٹی 6 میں دوبارہ گنتی میں پیپلز پارٹی کا امیدوار کامیاب ہوا ہے۔
صدر پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی کا کہنا تھا کہ پہلے یہ نشست جماعت اسلامی نے جیتی تھی۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین کے امیدوار چوہدری حامد کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔
[ad_2]