[ad_1]
پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔
آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 27 پیسے کا ہو گیا ہے۔
گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228 روپے 15 پیسے کا تھا۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 268 پوائنٹس کم ہونے بعد 40 ہزار 55 پر آ گیا ہے۔
[ad_2]