[ad_1]

عمران خان—فائل فوٹو
عمران خان—فائل فوٹو

سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان آج کراچی میں خواتین کنونشن سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے جبکہ آئندہ منگل کے روز لاہور میں قانون کی بحالی پر سیمینار ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوانِ وزیرِ اعلیٰ میں ہونے والے سیمینار میں پنجاب اسمبلی کے ارکان شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان اس سیمینار سے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *