[ad_1]

اسکرین گریب
اسکرین گریب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ’انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے‘ پر  ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

عمران خان کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ ہر سال 17 سو ارب ڈالر غریب ملکوں سے امیر ملکوں کو جاتے ہیں، اشرافیہ کرپشن کا پیسہ باہر لے کر جاتی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے نیب کے قوانین میں ترمیم کر دی،  نیب ترمیم نے وائٹ کالر کرائم پر تحقیقات مشکل بنا دی۔

عمران خان کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ چوری کر کے ملک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔

ویڈیو پیغام ملاحظہ فرمائیں:



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *