[ad_1]

پاکستانی کوہ پیماء ساجد سدپارہ کا تاریخی کارنامہ

پاکستانی کوہ پیماء ساجد سدپارہ نے ماؤنٹ مناسلو کی ’ٹرو سمٹ‘ سر کر کے تاریخی کارنامہ انجام دے دیا۔

ساجد سدپارہ ماؤنٹ مناسلو کا ٹرو سمٹ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

پاکستانی کوہ پیماء آج صبح مناسلو کے ٹاپ پر پہنچے، جہاں آج برفانی تودہ گرنے کا واقعہ بھی پیش آیا تھا۔

برفانی تودہ گرنے کے بعد دیگر کوہ پیماؤں کی سمٹ مہم التوا کا شکار ہوگئی۔

گزشتہ برس مناسلو پر نئے بلند ترین مقام کا انکشاف ہوا تھا، نئے ٹاپ کے انکشاف کے بعد پچھلی تمام سمٹ منسوخ ہوگئی تھیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *