[ad_1]
جیو اور جنگ کے سابق ڈائریکٹر اور جنگ انٹرنیٹ کے سابق ایڈیٹر عادل راشدی انتقال کر گئے۔
عادل راشدی کے انتقال کی ان کے اہلِ خانہ نے تصدیق کی ہے۔
اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم عادل راشدی کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عصر زمزمہ مسجد ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم تحریکِ پاکستان کے رہنما پیر علی محمد راشدی کے چھوٹے فرزند تھے۔
[ad_2]