[ad_1]
حکومت پاکستان کے واضح احکامات کے باوجود ایران سے آنے والے ٹماٹر اور پیاز کے ٹرک روک لیے گئے۔
حکومت ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکس زیرو کرچکی ہے۔ لیکن بابِ دوستی پر تعینات حکام کے مطابق انہیں ان ٹرکوں کو بغیر ٹیکس چھوڑنے کے احکامات نہیں ملے۔
آج ایران سے آنے والا ٹماٹر کا صرف ایک ٹرک کلیئر ہوا، جب کہ درجنوں ٹرک ابھی سرحد پر کھڑے ہیں۔
[ad_2]