[ad_1]
کراچی کے مختلف علاقوں میں اب تک سیلاب سے متاثرہ 5 ہزار افراد آچکے ہیں۔
حکّام کے مطابق، شہر میں آنے والے 30 فیصد متاثرین نے اپنے رشتے داروں کےگھر پناہ لی ہے۔
حکّام نے بتایا کہ شہر میں پناہ لینے والے متاثرین میں فلاحی اداروں کی جانب سے کھانا تقسیم کیا گیا جبکہ کمشنرکراچی نے سیلاب متاثرین کے قیام کی جگہ کا دورہ بھی کیا۔
کمشنر کراچی اقبال میمن نے اس مشکل گھڑی میں شہرِ قائد کے رہائشیوں سے اپیل کی ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد کے لیے آگے آئیں۔
[ad_2]