[ad_1]

جنگ فوٹو
جنگ فوٹو

سابق وزیر اعظم اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے۔

راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ سے اہم ملاقات کی اور یورپ میں پارٹی کے معاملات کے علاوہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو بھی موجود تھیں۔

پرویز اشرف کی پیرس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات

راجہ پرویز اشرف نے یورپ اور فرانس میں پارٹی کارکردگی اور ڈاکٹر ارشاد علی کی کوششوں و کاوشوں کو سراہتے ہوئے آئندہ انتخابات میں اورسیز کے اہم کردار کے لیے تیار کرنے کے لیے بھی کہا۔

انہوں نے خصوصی طور پر محترمہ روحی بانو کو کہا کہ خواتین کو یورپ بھر میں متحرک کریں،  پرویز اشرف نے یقین دلایا کہ انتخابات مقرر وقت پر ہی ہوں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *