[ad_1]
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔
اسلام آباد میں منعقدہ معاہدے کی تقریب میں وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔
تقریب میں پاکستان کے وزیرِ تجارت نوید قمر اور ان کے ترک ہم منصب ڈاکٹر محمد ایم یو ایس نے تجارتی معاہدے پر دستخط کیے۔
اس سے قبل ترکیہ کے وزیرِ تجارت ڈاکٹر محمد ایم یو ایس 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے۔
ترجمان وزراتِ تجارت کے مطابق ترک وزیرِ تجارت ترجیحی تجارتی معاہدے کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان آئے ہیں۔
[ad_2]