[ad_1]
سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں طالبان کی واپسی کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
مبینہ طور پر بھتے کی کالز نے بھی لوگوں کو پریشان کردیا ہے۔ لوئر دیر کے علاقے میدان میں ممبر صوبائی اسمبلی ملک لیاقت پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
تحصیل میدان میں امن و امان کی صورتِ حال پر ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں 16 اگست کو جلسہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
[ad_2]