[ad_1]
ڈاکٹر زین علی بھٹی کو وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر زین علی بھٹی کا تعلق پاکستان مسلم لیگ ق گوجرانوالہ سے ہے۔
اس سے قبل مسلم لیگ ق کے رہنما ڈاکٹر زین علی بھٹی سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔
[ad_2]