[ad_1]

چیف منسٹر کا بگڑا ہوا بیٹا ہونا کوئی سرکاری عہدہ نہیں، عطااللّٰہ تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطااللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ چیف منسٹر کا بگڑا ہوا بیٹا ہونا کوئی سرکاری عہدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ وزیراعلیٰ کا بیٹا کس حیثیت میں بات کر رہا ہے؟

عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا تھا کہ زیادہ ردعمل نہ دکھائیں، آپ صرف اس پر معذرت خواہانہ ہو رہے ہیں جو گل نے کہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ق) کی طرف سے ابھی تک شہباز گل کے بیانات کی کوئی مذمت نہیں آئی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *