[ad_1]
وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ شہباز گل کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں، اسلام آباد میں عمران خان سے مشاورت کے بعد اگلا فیصلہ کریں گے۔
جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ بنی گالا جا رہا ہوں، میرے ہمراہ پولیس دستے نہیں معمول کی سیکیورٹی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ پولیس فورس بنی گالا بھیجنے کے مونس الہٰی کے بیان کا مجھے علم نہیں۔
وزیر داخلہ پنجاب کا کہنا تھا کہ مونس الہٰی سے اس بارے میں میرا کوئی رابطہ نہیں ہوا۔
[ad_2]