[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی سے فیصل آباد جانے والی خاتون 8 اپریل کو چلتی ٹرین سے کود کر جاں بحق ہو گئی تھی۔

ریسکیو عملے کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق صبح ساڑھے 6 بجے چنی گوٹھ کے مقام پر خاتون ملت ایکسپریس کی کھڑکی سے کود گئی تھی اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی تھی۔

ریسکیو اہلکاروں نے کہا ہے کہ خاتون بچوں کے ہمراہ کراچی سے فیصل آباد جا رہی تھی، بچوں نے بتایا ہے کہ خاتون پر جنّات کا سایہ تھا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لوگوں کے روکنے کے باوجود خاتون نے کھڑکی سے چھلانگ لگائی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *