[ad_1]

فوٹو فائل
فوٹو فائل

پنجاب کے شہر چکوال میں خاوند نے چھری کے وار کرکے بیوی کو قتل کر ڈالا، مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات تھانہ ڈھمن کے علاقہ ڈھوک میاں محراب میں پیش آئی۔

مقتولہ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کی ایک سال قبل شادی ہوئی تھی اور ڈیڑھ ماہ قبل اس کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی، بیٹی کی پیدائش پر داما ناراض تھا، اسے متعدد بار سمجھایا۔

والد کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ رات بیٹی کا فون آیا کہ خاوند اسے قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *