[ad_1]
چکوال میں موٹروے ایم 2 کلر کہار کے قریب بارش کے باعث مسافر بس حادثے کاشکار ہوگئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق بس حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے ہیں۔
حادثے کے زخمیوں کو ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کیا گیا ہے، بس اسلام آباد سے ملتان جارہی تھی۔
[ad_2]