[ad_1]

--- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ننکانہ صاحب میں گزشتہ رات گرفتاری کے ڈر سے دریائے راوی میں چھلانگ لگانے والے دوسرے شخص کی لاش مل گئی۔

پولیس کے مطابق مخبری پر منشیات فروشوں کی گرفتاری کے لیےچھاپا مارا تھا۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد منشیات فروشی سمیت کسی بھی مقدمے میں مطلوب نہیں تھے، ایک لاش گزشتہ رات اپنی مدد آپ کے تحت دریا سے نکالی تھی۔

لواحقین نے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کےخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *