[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع پشین میں انتظامیہ نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی، پشین میں آج چھ جماعتی اپوزیشن اتحاد کا جلسہ ہے۔

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پشین میں پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔

ڈپٹی کمشنر پشین کا کہنا ہے کہ اہم شاہراہوں کی بندش پر بھی دفعہ 144 نافذ ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *