[ad_1]

عیدالفطر پر ملک میں امن و امان کی صورتحال پر وزیراعظم کا اطمینان کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی، وزیراعظم نے عیدالفطر کے موقع پر ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر ملک میں امن و امان کی صورتحال پراطمینان کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *